ائمۂ اربعہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - فقہ کے چار امام یا مجتہد (جن کے نام یہ ہیں: امام اعظم حضرت ابو حنیفہ، امام مالک، مام احمد بن حنبل، امام شافعی)۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - فقہ کے چار امام یا مجتہد (جن کے نام یہ ہیں: امام اعظم حضرت ابو حنیفہ، امام مالک، مام احمد بن حنبل، امام شافعی)۔